Saturday, March 9, 2019

Hadees e Mubarak

hadees mubarak
Hadees e Muabark

تقدیر پر ایمان 
!نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا 
تم میں کوئی شخص مومن نہ ہو گا جب تک کہ تقدیر پر ایمان نہ لائے.اس کی بھلائی پر بھی اور اس کی برائی پر بھی یہاں تک کہ یہ یقین کرلےکے جوبات واقع ہونے والی تھی وہ اس سے ہٹنے والی نہ تھی اور جو بات اس سے ہٹنے والی تھی وہ اس پر واقع ہونے والی نہ تھی  

No comments:

Post a Comment